• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزر لینڈ میں70سال پرانے امریکی طیارے کا ملبہ مل گیا

جنیوا (این این آئی)سوئٹزر لینڈ میں شدید گرمی کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے70سال پرانے امریکی طیارے کا ملبہ مل گیامیڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے ڈکوٹا طیارے نے 1946میں سوئس گلیشیئرپرہنگامی لینڈنگ کی تھی۔اس وقت طیارے کے ملبے سے مسافروں کو تو نکال لیا گیا تھا، لیکن طیارہ برف میں مزید دھنس جانے کے باعث اسے نہیں نکالا جاسکا تھا، اب 70سال بعد سوئٹزر لینڈ میں پڑنے والی شدید گرمی سے گلیشئر کی برف پگھلی اور اس طیارے کا سراغ مل گیا۔
تازہ ترین