• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت،انکوائری رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے تھانہ شریف آباد میں انٹیلی جینس فرائض پر مامور ہیڈکانسٹیبل عمران ولد قاسم کے ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت، شہری کے زخمی ہونے کے حوالے سے رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔‎
تازہ ترین