• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ:درینگڑھ کے قریب دھماکہ، 6 افراد زخمی

مستونگ(نامہ نگار) درینگڑھ اور شیخ واصل کے درمیانی علاقے میںدھماکے سے چھ افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہےتفصیلات کے مطابق مستونگ کے شہر سے 25 کلومیٹر دور شمال مغربی علاقہ درینگڑھ اور شیخ واصل کے درمیانی علاقےمیں زورداردھماکہ ہوا جس کی آواز 25 سے 30 کلومیٹر تک لوگوں نے آواز سنی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ایک خودکش تھا، حملہ آور نے گاڑی سمیت اپنے آپ کو اڑا دیا اور چھ افراد کی زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی تاہم انتظامیہ نے دھماکے کی تصدیق کی گئی۔

تازہ ترین