• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھروں سے بچائو کا عالمی دن آج منایا جائے گا

احمدیار(صباح نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے بچائو کا دن آج منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میں سیمینارز اور آگاہی واکس انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں سے بچائوکے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کرناہے ۔ پہلا ورلڈ ماسکیٹو ڈے 20اگست1987 کو منایا گیا ۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔
تازہ ترین