• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر ان خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خوشی میں ریلی

حب ( نامہ نگار ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہو نے، قاسم خان سوری کے ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی منتخب ہو نے ،سرداربابر موسیٰ خیل کے ڈپٹی اسپیکر بلو چستا ن اسمبلی منتخب ہونے کی خو شی میں تحریک انصاف لسبیلہ کے ضلعی صدر معشوق رند ، نا ئب صدر عامر حسین مگسی ، تحصیل صدر میر ایو ب رند اور عر فان بلید ی کی قیا دت میں عدالت روڈ حب سے ایک ریلی نکالی گئی۔
تازہ ترین