• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کا نظام ٹھیک کرنا ہے۔ امیر لوگ اپنے بچوں کو پرائیویٹ اداروں میں بھیج دیتے ہیں کئی لوگ دو دو نوکریاں کر رہے ہیں تاکہ بچوں کو صحیح تعلیم دلوا سکیں۔ اس لئے ہمیں سرکاری اسکولوں کے معیار کو بہتر کرنا ہے۔ ہم شفٹ کو ڈبل کر سکتے ہیں ہم سوا کروڑ بچوں کو بھی پڑھانا ہے ۔ ہم نے مدرسے کے طلباءکو بھی نہیں بھولنا۔ ان کی بہتری کے لئے بھی مواقع پیدا کرنے ہیں۔
تازہ ترین