• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اقتدار میں رہتے ہوئےمیں کوئی کاروبار نہیں کروں گا انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ نبی کریمﷺ نے تمام تر توجہ انسانوں پر دی، پورا عرب فتح کرنے کے باوجود انہوں نے اپنا طرز زندگی نہیں بدلا اور سادہ طرز زندگی اختیار کی اسی لیے میں قوم کو سادہ زندگی گزار کر دکھاؤں گا اور قوم کا ایک ایک پیسہ بچاؤں گا، میں کوئی کاروبار نہیں کروں گا اور نہ ٹیکس کا غلط استعمال کروں گا۔
تازہ ترین