• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپتالوں کے لیے ٹاسک فورس، ہیلتھ کارڈ متعارف ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے اسپتالوں کیلئے ٹاسک فورس بنائی ہے، سرکاری اسپتالوں کو ٹھیک کر نا بہت مشکل کام ہے، ہم نے پختونخوا کے اندر کام کیا،گور نمنٹ اسپتال میں تبدیلی آنا شروع ہوئی لیکن ابھی تک پوری طرح نہیں آئی، سارے پاکستان کے اندر ہیلتھ کارڈ لیکر آئیں گے،ساڑھے پانچ لاکھ روپے کی انشورنس تھی، اگر کوئی بیمار ہو جائے تو کم از کم ان کے پاس ہیلتھ کارڈ ہو۔
تازہ ترین