• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت ابوبکرؓ نے خلیفہ بنتے ہی کاروبار ختم کردیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل)وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں خلیفہ اول کی زندگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حضرت ابوبکرصدیق ؓنےخلیفہ بنتے ہی کاروبار ختم کردیا تھا اس لئے کہ ان کا پتہ تھا کہ ان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا،انہوں نے اپنی کپڑے کی دکان بند کر دی، ہمارے تمام صاحب اقتدار ، اقتدار میں آتے ہی پیسہ بنانے کے لئے ہیں ۔ آج مغرب میں کوئی بھی شخص اقتدار میں آکر اپنا کاروبار نہیں کر سکتا۔
تازہ ترین