• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے واقعات بڑھتے جار ہے ہیں ۔ ہم نے اس حوالے سے پولیس کو اچھی طرح سے ٹریننگ دینی ہے ۔ بچوں سے زیادتی پر سخت ایکشن ہوگا۔ اپنے پہلے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ بچوں سے بہت زیادتی ہورہی ہے، قصور کا کیس سامنے آگیا،بہت سے ایسے کیسز ہیں جو سامنے نہیں آتے، بچوں سے زیادتی پر سخت ایکشن ہوگا، ہیومن رائٹس منسٹری بھی اسی لئے بنائی ہے۔
تازہ ترین