• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق اور امین امریکی لیڈر اور برطانوی وزیر اعظم جھوٹ بولنے پر نکالے گئے، وزیر اعظم

لاہور (مانیٹرنگ سیل)وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ صادق اور امین امریکی لیڈر اور برطانوی وزیر اعظم جھوٹ بولنے پر نکالے گئے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو ایسے لیڈروں سے دور رہنا چاہئے جو جھوٹ بولتے ہیں کیونکہ کسی قوم کیلئے یہ بڑی شرم کی بات ہے کہ اس کا لیڈر جھوٹ بولتا ہو۔
تازہ ترین