• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) معلوم ہوا ہے کہ وفا قی کابینہ کے ارکان آ ج پیر کو ایوان صدر میں حلف اٹھائینگے جسکے بعد تمام وزرا اپنے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے کام کا آغاز کر دیں گے۔جب کہ وزیراعظم عمران خان توپہلے سے ہی کام کا آغاز کر چکے ہیں۔ وزیر اعظم نے کا بینہ کے ناموں کو پہلے ہی حتمی شکل دیدی ہے ۔
تازہ ترین