• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا پنجاب سے خاتمہ ہوچکا ہے‘ عمران خان کی بائیس سالہ جدوجہد کے بعد ان کو کامیابی ملی‘ ہمارے وزیراعلیٰ اکثریت سے کامیاب ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ہمارے وزیراعلیٰ اکثریت سے کامیاب ہوئے۔ عوام سے کئے وعدوں پر عمل پیرا ہیں۔ پسماندہ علاقوں کی محرومیوں کو دور کریں گے۔
تازہ ترین