• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ) موٹروے پولیس نے سابق وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا چالان کر دیا۔ راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کا اوور سپیڈنگ کی بناء پر چلان کیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق اپنی گاڑی میں 145 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گز شتہ صبح لاہور آ رہے تھے جس پر موٹروے پولیس کی جانب سے انہیں 750روپے جرمانہ کیا گیا۔
تازہ ترین