• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانوی ٹاؤن بلیک پول میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ چمپئن شپ ہوئی۔عجیب و غریب انداز اور منفرد ہیت کی داڑھی مونچھوں کے حامل 200سے زائد شرکاء نے مقامی کلب میں ہونے والی اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔10سے زائد کیٹیگریزپر مشتمل اس چمپئن شپ میں انوکھی،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ اور بلو ڈرائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی نمائش کی جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبر ز دئیے گئے۔

مقا بلے میں شریک افراد کا کہناتھا کہ دا ڑھی اور مو نچھو ں کو بڑھا نا سر کے با ل بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا پڑتاہے ۔

تازہ ترین