• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالقدیر (20اگست 2018) یوم آزادی، عیدالاضحٰی، نئی حکومت

٭ ڈاکٹر صاحب آپ نے بہترین کالم تحریر کیا ہے ۔ اور جن مسائل کی نشاندہی کی ہے ان کے لیے فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ تعلیم کے شعبے میں جلد از جلد اصلاحات لائی جائیں یکساں اور معیاری نظام تعلیم تمام مسائل کا حل ہے۔ نئی حکومت کو اس گھمبیر مسئلے کی طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، پاکستان میں اہل لوگوں کی کمی نہیں ، لیکن ہم لوگ اپنی اہلیت کو یا تو صحیح سے استعمال نہیں کر پاتے یا چور دروازوں کی نظر کر دیتے ہیں۔( اقبال)
٭جناب آپ نے درست کہا کہ تبدیلی وہی دیرپا اور کامیاب ہوتی ہے جو اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرتی ہے۔ اگر عمران خان اور اس کی کابینہ اپنے رویے اور طرز عمل میں مثبت تبدیلی پیدا کر لیتے ہیں تو یقیناً اس کے اثرات نچلے طبقے تک محسوس کئے جائیں گے ورنہ تبدیلی کا یہ نعرہ اخبارات کے کالم کی زینت ہی بنتا رہے گا۔(نواز وڑائچ)
تازہ ترین