• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نفیس صدیقی(20اگست 2018) بلاول۔ آئندہ کی ملکی سیاست کے قائد!

٭جناب نفیس صدیقی صاحب آپ نے بہت خوب لکھا اور میرا خیال ہے کہ دبے الفاظ میں شدید تنقید بھی کر ڈالی جناب ایسا ہی ہے جس وقت احتجاج کا وقت ہوتا ہے احتجاج کیا نہیں جاتا اور جب احتجاج کا کوئی بھی وقت نہیں تھا تب بہت پرجوش احتجاج کیا گیا مگر اس سب کے باوجود بلاول بھٹو نے بہترین الفاظ ادا کئے جس میں مبارکباد کے ساتھ ساتھ شکوہ اور شکایات بھی تھیں ۔ واقعی بلاول مستقبل میں عظیم لیڈر بن کر ابھریں گے ۔(رزاق کیانی)
تازہ ترین