• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو نے حریف گول کیپر کو اسپتال پہنچادیا

میلان ( جنگ نیوز ) عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اٹالین لیگ میں یووینٹس کیلئے گول کے ساتھ تو ڈیبیو نہ کرسکے لیکن انہوں نے حریف ٹیم اے سی شیوو کے گول کیپر اسٹیفانو سورینٹینو کو اسپتال پہنچادیا۔ اتوار میچ کے دوران پینلٹی ایریا میں دونوں کا تصادم ہوا۔ سورینٹینو ٹکر سے گر گئے اور انہیں فوری ابتدائی طبی امداد دے کر اسپتال پہنچایا گیا، ان کی ناک میں فریکچر ہوگیا ہے۔
تازہ ترین