• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 7:00
 جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2 ،امامت مولانا غلام نبی جعفری،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹرd/5نیو کراچی،امامت مولانا آصف رضا نقویسوا سات بجےبارگاہ حسینی بلاک2،18-J،پی ای سی ایچ سوسائٹی ،امامت مولانا آغا روح اللہ موسو ی ۔
8:00
محفل مرتضیٰ 163/L،بلاک3،پی ای سی ایچ سوسائٹی،امامت مولانا محمد حسین رئیسی، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد،امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی،مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر، امامت مولانا غلام حیدر صادقی،جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10 ،امامت مولانا صادق جعفری،مسجد حُر تہیسر ٹاؤن سرجانی ،امامت مولانا علی محمد مطاہری،مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن، سیکٹر 5-E ،امامت مولانا حمید حسین الحسینی،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹرd/5نیو کراچی امامت مولانا فیاض مطاہری،مسجد و امام بارگاہ آل محمد سیکٹر5-c/3 نارتھ کراچی،امامت مولانا شفقت علی نقوی،مسجد وامام بارگاہ ابو تراب سیکٹر 5-g کالی مارکیٹ نیو کراچی،مسجد یثرب ڈیفنس فیز4 ۔
8:30
مسجد جامعہ امامیہ ،ناظم آباد نمبر2 ،امامت مولانا ناصر شگری۔
9:00
مسجد شاہ کربلاء رضویہ سوسائٹی،امامت پروفیسر محمد صادق رضوی،مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ،امامت مولانا علی رضا،مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک14 ،امامت مولانا عنبر حسین الحسینی،جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاون نمبر10 ،امامت مولانا عسکری ہاشمی،مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر5-E ،امامت مولانا صادق جعفری،سوا نومسجد یثرب ڈیفنس فیز4 ۔
9:45
 مسجد شاہ کربلاء رضویہ سوسائٹی ،امامت مولانا علی محمد نقوی۔
تازہ ترین