پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ججز کے خط کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے تفصیلی بات ہو گی۔
وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔
پولیس کی جانب سے اڈیالہ جیل جانے والی ایک سڑک کو بند کر دیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن حکام کو فوری طلب کر لیا۔
شانگلہ حملے سے متعلق جیسے ہی مزید معلومات ہوں گی تو میڈیا کے ساتھ شئیر کی جائیں گی، دفتر خارجہ
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کے ویسٹرن آسٹریلیا کی کوچنگ سے الگ ہونے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔
الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔
سندھ ہائی کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران تلخ کلامی پر جج نے ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ پر 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا پھر اسے بڑھاتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ روپے کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔
معدے کے بغیر زندگی گزارنے والی بھارتی فوڈ بلاگر نتاشا ڈِڈی 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں سندھ بھر میں پبلک ٹوائلٹ کی موجودگی یقینی بنانے کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہو گئے۔