• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت فوج کے ساتھ مل کر کام کرے گی، وزیر دفاع

اسلام آ با د (خبر ایجنسی) وزیر دفاع پر ویز خٹک نے کہا ہے کہ فوج کے ساتھ مل کر کام کریں گے ، بلوچستان میں امن وامان کی بحالی ترجیح ہے۔پیر کو میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ و فا قی حکو مت فوج کے ساتھ مل کر کام کر ے گی ، بلوچستان میں امن و امان کا قیام اور او لین تر جیح ہے اور اس پر مز ید کا م کر نے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین