• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی ماضی کی تقریروں اور قوم سے پہلے خطاب میں کوئی فرق نہیں،آصف کرمانی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کےسینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نےکہا ہے کہ عمران خان کی ماضی کی تقریروں اور قوم سے پہلے خطاب میں کوئی فرق نہیں،فرق صرف اتناتھا کہ اس دفعہ کنٹینر کی جگہ میز کرسی تھی۔ ڈاکٹر کرمانی نےکہا کہ مسئلہ کشمیر کاذکر نہ کرکے عمران خان کشمیریوں کی قربانیوں کو یکسر نظرانداز کرگئے۔ما ضی میں ہنڈی کی ترغیب دینےوالا یوٹرن کا ماسٹر آج اوور سیز پاکستانیوں سے پاکستانی بینکوں میں ڈالر بھیجنےکی اپیل کررہا ہے۔

تازہ ترین