• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان عیدالاضحی کی چھٹیاں وزیراعظم ہاؤس سے متصل اپنی رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری ہاؤس میں گزاریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عید کی چھٹیوں میں بنی گالہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم عید کی چھٹیاں وزیراعظم ہاؤس کے ملٹری سیکرٹری ہاؤس میں ہی گزاریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ عید کے چھٹیوں کے دوران عمران خان دفتری امور بھی نمٹائیں گے۔

تازہ ترین