• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدیر:پروفیسر صفدر علی اِنشا

صفحات: 160، قیمت: 100روپے

ناشر:اِنشا، ارم ایونیو، بفرزون سیکٹر15A/2، نارتھ کراچی

اس ادبی سلسلے کا یہ94-93واں شمارہ ہے، جس میں ڈاکٹر سلیم اختر، پروفیسر منظر ایوبی، سعید الظفر صدیقی اور دیگر ادیبوں اور شعراء کی تخلیقات شامل ہیں اور یادِ رفتگاں کے عنوان سے اسلم کولسری اور صبا اکبر آبادی پر خصوصی مضامین دیئے گئے ہیں۔ مجموعی طور پر اس شمارے میں پڑھنے والوں کے لیے دِل چسپی کا خاصا مواد موجود ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین