• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلبرگ کے علاقے کریم آباد پل کے قریب واقع سرکاری گرلز کالج کے سامنے مسلح ملزمان نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 25سالہ شہباز ہاشمی ولد علی اصغر کو گولی مار کر زخمی کردیا ، نارتھ کراچی سیکٹر 5/B/3میں فائرنگ کے واقعے میں 40سالہ افضل ولد سلیم زخمی ہو گیا۔

تازہ ترین