• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دائودی بوہرہ جماعت کے افراد نے منگل کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی اور سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئےجانوروں کی قربانی کی،کراچی میں عید الاضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع صدر کے علاقے میں واقع طاہری مسجد میں ہوا جس میں بوہری برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی،اس موقع پر پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، نماز کی ادائیگی کے بعد جانوروں کی قربانی دی گئی۔
تازہ ترین