• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کا پی پی سے تعلق رکھنے والے با اثر افراد کے خلاف مظاہرہ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) فاطمہ جنا ح کا لو نی کچی آباد لطیف آباد کے رہا ئشیو ں نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے با اثر افراد کے خلاف حیدرآباد پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا، مظا ہر ین نے الزام عائدکیا کہ علا قہ کے با اثر افراد نے جو خو د کو پیپلز پا رٹی کے کا رکن ظا ہر کرتے ہیں انہو ں نے کا لو نی کے مکینو ں کا جینا اجیر ن کر دیا ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ انکے خلاف فوری کارروائی کرکے علا قہ مکینو ں کو تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین