• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے قربانی کے بیل آپ نے ٹی وی پر دیکھے ہوں گے۔

شہر بھر میں ان کی دھوم مچی تھی۔

تیس لاکھ کی بہت خوب صورت جوڑی تھی۔

عید کی صبح ٹارزن نے انھیں ذبح کیا۔

ٹارزن مشہور قصائی ہے۔

ایک بیل کاٹنے کے چالیس ہزار روپے مانگتا ہے۔

اللہ تعالی قربانی قبول فرمائے، آمین!

قربانی کے بعد میں نے بیٹے سے کہا،

’’محلے دار جمال دین کئی بار مدد مانگنے آ چکا ہے۔

ایک حادثے کے بعد سے بے روزگار ہے۔

میں نے مالی مدد سے معذرت کر لی تھی۔

لیکن تم گوشت کا ایک پیکٹ اسے ضرور دے آنا۔‘‘

(کہانی نویس کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

تازہ ترین