آپ آف لائن ہیں
ویب ڈیسک
ویب ڈیسک | 22 اگست ، 2018

عیدالاضحی کی تصویری جھلکیاں۔۔۔

ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔


پاکستان بھر میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں وطن عزیز اور امت مسلمہ کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔


عید الاضحٰی کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے جس کے تحت مساجد اور عید گاہوں کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔




نماز عید کے بعد فرزندانِ توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔