• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سونے کے زیورات اب ماضی کا قصہ ہوئے کیونکہ اب سونے کی مٹھائیاں بھی بکنے لگی ہیں ۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہرSuratکی ایک مٹھائی کی شاپ میں آج کل سونے کی مٹھائی کی مانگ میں خوب اضافہ ہوا ہے جو 9ہزار بھارتی روپے کی ایک کلو فروخت ہو رہی ہے۔

خریدار بڑی تعداد میں ان مٹھائیوں کو خریدتے دکھائی دے رہے ہیں جو پتے کی شکل میں بنائی گئی ہیں۔

سنہری ورق سے ڈھکی یہ مزیدار مٹھائی بھارتی تہوار رکشا بندھن کے سلسلے میں تیار کی گئی ہیں جو توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین