آپ آف لائن ہیں
اتوار 12؍محرم الحرام 1440ھ 23؍ ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’پاپا! آپ کھیلوں کے صحافی ہیں۔

بتایئے، آج کا مقابلہ کون سی ٹیم جیتے گی؟

پیر اللہ دتا فٹبال کلب یا حاجی مولا بخش الیون؟‘‘

بیٹے نے پوچھا۔

’’حاجی مولا بخش الیون!‘‘

میں نے اندازہ ظاہر کیا۔

خانیوال کے شبیر اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کا فائنل تھا۔

پیر اللہ دتا کلب نے وہ میچ ایک کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا۔

واپس آتے ہوئے بیٹے نے یاد دلایا،

’’پاپا! آپ تو کہہ رہے تھے کہ حاجی مولا بخش الیون جیت جائے گی۔‘‘

میں نے کہا،

’’بیٹے! جب میچ فکس ہو تو کوئی اندازہ، کوئی تجزیہ درست ثابت نہیں ہوتا‘‘

*****

(کہانی نویس کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں