• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسان مانی ، اسد علی پی سی بی گورننگ بورڈ کے ممبر نامزد

پیٹرن چیف پاکستان کرکٹ بورڈ وزیر اعظم عمران خان نے گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی نامزد گی کا نو ٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق احسان مانی اور اسد علی خان گورننگ بورڈ کے ارکان ہوں گے۔

حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق احسان مانی اور اسد علی خان کی گورننگ بورڈ میں 3 برس کے لئے تقرری کی گئی ہے۔

تازہ ترین