• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ماتھے پر پڑی شکنوں کو یوں تو سوچ رکھنے والے شخص کی علامت تسلیم کیا جاتاہے.

تاہم جرمنی کے ماہرین نے حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ماتھے پر موجود بَل خراب صحت کی علامت ہو سکتے ہیں۔

تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے ماتھے پر موجود شکنیں خراب صحت کی علامت ہے اور ایسا شخص جس کے ماتھے پر گہری شکنیں ہوں وہ معمول کے ماتھے والے شخص سے 10مرتبہ زائد بار موت کے خطرات سے دوچار ہوجاتا ۔

ماہرین نے بتایا کہ دل کی باریک باریک شریانوں میں جم جانے والا خطرناک مادہ ان شکنوں کا باعث بنتا ہے جو امراضِ قلب کو جنم دیتے ہوئے جلد بڑھاپے اور موت کو سبب بن سکتا ہے ۔

تازہ ترین