• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے والا کیِ کی چیلنج آج کل ہرایک کے سرپر سوار ہے اور اسکا بخار اب اداکاروں تک پہنچ گیا ہے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے آسٹریلوی اداکار کو ہی دیکھ لیں جو 'کی کی چیلنج پرفارم کر رہے ہیں لیکن ذرا منفرد انداز میں۔

آسٹریلوی اداکار ے انوکھے انداز میں اِن مائی فیلنگز پر پرفارم کرنے کی ٹھانی اور سوئمنگ پول میں ڈبکی لگا کر پانی کے اندر 'کِی کِی مووز پیش کئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ۔

واضح رہے کہ کیِ کی چیلنج ان دنوں سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہا ہے جس میں منچلے چلتی گاڑی سے اتر کر اِ ن مائی فیلنگز گانے پر ڈانس پیش کرتے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین