• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیو فیول سے چلنے والےبھارتی اسپائس جیٹ کی پہلی تجرباتی پرواز

بائیو فیول سے چلنے والےبھارت کےپہلے اسپائس جیٹ کی تجرباتی پرواز کامیاب رہی،اور وہ ڈھیرادون سے نئی دلی پہنچ گیا۔

بھارتی میڈیاکےمطابق 72نشستوں والے اسپائس جیٹ کی تجرباتی پرواز کیلئے زرعی،صنعتی ،میونسپل فضلے،غیرخوردنی تیل پرمشتمل بائیو فیول ڈھیرادون کے انسٹیٹیوٹ آف پیٹرولیم میں تیار کیا گیا ۔اسپائس جیٹ کے ایک انجن میں بائیوفیول،دوسرےمیں ایوی ایشن ٹربائن فیول تھا،اسپائس جیٹ سےوزیراعلیٰ اترکھنڈ،ایوی ایشن ریگولیٹر ڈی جی سی اے سمیت 20افراد سوارتھے،پروازڈھیرادون ایئرپورٹ سے 25منٹ میں نئی دلی پہنچی۔

تازہ ترین