• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے شہر پر جاپان کا حملہ !’ائراسٹرائیک ‘کا پہلا ٹریلر جاری


چین کے شہر’ چونگ کیونگ‘پر جاپان کے حملے کے گرد گھوم رہی ہالی ووڈ فلم ائراسٹرائیک کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔

ایکشن بھرپور فلموں کے دیوانے کےلئے ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’ژیاہو فینگ‘ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے دوران 1943میں چین کے شہر پرجاپان کے حملے کے گرد گھوم رہی ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار بروس ویلس کے علاوہ لیو یی ،سونگ سیئنگ،ولیم چین،ما سو اور جینین چینگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جیانگ ژیانگ اور بوٹنگ یانگ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن اور سنسنی سے بھر پور یہ فلم 26اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین