آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل11؍ربیع الاوّل 1440ھ20؍نومبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے آج کل اپنے افریقہ کے دورے پر ہیں جہاںانہوں نے کیپ ٹاؤن کے اسکول میں بچوں کے ساتھ رقص کی ویڈیو کے بعد ایک اور ویڈیو منظرِ عام پرآگئی ۔

جس میں تھریسامے نیروبی میں اقوام متحدہ کے کیمپس میں بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

کیمپس میں موجود اسکاؤٹس نے برطانوی وزیرِ اعظم کودلکش انداز میں خوش آمدید کہا اورتھریسامے بھی اسکاؤٹس کی محبت دیکھ کرخود کو روک نہ پائیں اور ان کے قدم سے قدم ملا کر شاندار رقص کیا ۔

بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں