• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرلر ڈرامہ فلم’سلیپ نو مور‘کانیاٹریلرجاری


ہالی ووڈہارر تھرلرفلم سلیپ نو مور کا سنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

فلپ گزمین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی گریجویشن کرنے والے طلباء کے ایک گروپ کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں نیند پر تحقیق کافی مہنگی پڑجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کیلی پرائس،بریا گرانٹ،کرسٹین ڈیئر،لوکاس گیج،ایمیلی ہارٹ،مونا لی،جیفرے ریڈک اور نتالے جونز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 2اکتو بر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین