• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی روپے کی قدر ڈالر کےمقابلے میں ریکارڈ نچلی سطح پر آگئی۔

بھارتی میڈیا کےمطابق روپے کی قدر میں آج 26 پیسہ کی کمی ہوئی جس کےبعد بھارتی روپیہ کےمقابلے میں ڈالر71روپے کا ہوگیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں بھارتی روپے کی قدر میں 3اعشاریہ 3فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ 3 سالوں میں اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

بھارتی معیشت دانوں اور حکومت کا کہنا ہے بھارتی روپے کی قدر میں کمی عارضی معاملہ ہے۔

تازہ ترین