آپ آف لائن ہیں
بدھ8؍ محرم الحرام1440ھ 19؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بالی ووڈ اداکار سونم کپور نے اپنی نئی آنے والے فلم زویا فیکٹر کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے فلم زویا فیکٹر کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے جس کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔

تصویر میں سونم کپور سوٹ پہنے منفرد ہئیر اسٹائل کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔


فلم میں سونم کپور اشتہاری ایجنسی میں ملازم ہوتی ہیں۔

جس کے بعد وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی مشیر بن جاتی ہے، بعدازاں ٹیم کے کپتان سے ان کی رومانوی کہانی کا آغاز ہوگا، جو انہیں ورلڈ کپ جیتنے کا بھی حوصلہ دیں گی۔

  فلم ’زویا فیکٹر‘ اگلے سال 5 اپریل کو ریلیزکی جائیگی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

انٹرٹینمنٹ سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید
انٹرٹینمنٹ سے مزید