آپ آف لائن ہیں
جمعہ 10؍محرم الحرام 1440ھ 21؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی پریڈیٹر کانیا ٹریلرجاری کردیا گیا ۔

شین بلیک کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1987میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم پریڈیٹر کا چوتھا حصہ ہے۔

فلم کی کاسٹ میں بوئڈ ہالبروک،اولیویا من،ٹریوانٹ رہوڈز،کیگن مائیکل کی،اسٹرلنگ کے براؤن،ایلفے ایلن اور جیکب ٹریمبلے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 20thسنچری فاکس کے بینر تلے14ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں