• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ایوی ایشن یونیورسٹی آف ایئر فورس کی انتظامیہ نے نئے آنے والے طالبعلموں کا استقبال ایئر شو منعقد کر کے کیا ۔

جس میں ماہر ہوا بازوں نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا اور جہاز اُڑاتے ہوئے شاندار کرتب پیش کئے۔

یونیورسٹی میں پہلے دن اور شاندار استقبال پر نہ صرف طالبعلم بھی نہ صرف بیحد خوش ہوئے بلکہ پرجوش بھی نظر آئے جبکہ دیکھنے والوں نے یونیورسٹی کے اس قدام کو بیحد سراہا۔

تازہ ترین