آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر10؍ربیع الاوّل 1440ھ 19؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیوزی لینڈ کے ماہر انجینئر کی تیار کردہ یہ الیکٹرک فلوٹنگ بائیسکل بجلی کی بیٹری سے طاقت حاصل کرتے ہوئے پانی کی سطح پر چلتی ہے اور carbon fiber submersiblesنامی400 واٹس کی الیکٹرک موٹریں اس کے سفر تیز رفتار بنا دیتی ہیں۔

پانی میں ایڈونچرکرتے یہ نوجوان نہ صرف اس انوکھی سائیکل کی مدد سے جھیل کی سیر کر رہے ہیں بلکہ مسلسل پیڈل چلاتے ہوئے کیلیریز بھی برن کر رہے ہیں ۔

اس طرح ایلومینیم فریم کی حامل یہ ننھی ہائیڈرو الیکٹرک بائیسیکل فٹنس اور ایکسر سائز کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں