• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ کے ساحل پرموجود افراد کو ایک انوکھا نظارہ دیکھنے کو ملا جب جیٹ پیک پہننا شخص ہوا میں کئی فٹ اونچی اڑان بھرتا نظر آیا۔

برطانوی کاؤنٹی ڈورسیٹ میں منعقد ہونے والے ایئر فیسٹیول کے دوران ہائیڈروجن اور نائیٹروجن کی طاقت سے لیس جیٹ پیک پہننے شخص نے کئی فٹ اونچی اڑان بھری جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

20فٹ کی اونچائی پر کرتب دکھانے والے Angelo Grubisic نامی منچلے کو اس دوران مشکل کا بھی سامنا کرنا پڑ ا جب اچانک اس کے جیٹ پیک کے انجن میں آگ بھڑک اْٹھی تاہم اس نے پانی میں جا کر آگ کو ٹھنڈا کیا۔

تازہ ترین