آپ آف لائن ہیں
بدھ8؍ محرم الحرام1440ھ 19؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جاپان میں ایک ایسا منفرد ہو ٹل واقع ہے جہاں آنے والے مہمانوں کو ایک ڈائنو سار ویلکم کر کے حیران کر دیتا ہے۔

جاپان کے Henn na نامی ہو ٹل کا سارا نظام خو ش اسلوبی سے روبو ٹس ہی چلا رہے ہیں۔اس ہو ٹل میں جیسے ہی مہمان اندر داخل ہو تے ہیں تو receptionپر کھڑے ڈائنو سار انہیں خوش آمدیدکہتے ہیں۔

اس کے بعد وہاں مو جود ایک خوش شکل رو بو ٹک خاتون نا م اور دیگر ضروری معلومات مہمان سے پوچھ کر روم کی تفصیلات فراہم کر تی ہے۔

یہی نہیں بلکہ کمرے تک سامان پہنچانے کاکام بھی رو بو ٹ ہی کر تے ہیں ۔100کمروں والایہ ہوٹل 140روبوٹ اسٹاف پر مشتمل ہے جبکہ صرف 7انسان یہاں اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں