• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


موسم کی خرابی اکثر جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔چین میں ایسے ہی مناظر اُس وقت دیکھنے کو ملے جب ایک فیکٹری کی چھت اُکھڑ گئی۔

چین میں کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی جس کے باعث ایک فیکڑی کی چھٹ اُکھڑ گئی جبکہ لوگ بیحد خوفزدہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین