ایک برطانوی نوجوان نے وہیل چیئر پر بیٹھ کر اپنے ہاتھوں کی قوت سے اسے مسلسل گھماتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیاہے۔
اسٹیفن رینی نامی لیور پول سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے 60سیکنڈ کے مختصر ترین دورانئے میں66بار تیز رفتاری سے گھماتے ہوئے یہ کارنامہ سر انجام دیا اور سب کو حیران کر دیا۔