آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار9؍ربیع الاوّل1440ھ 18؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


میکسیو کی مارکیٹ میں بیل کی انٹری نے دلچسپ صورتحال پیدا کردی جس نے لوگوں کو دنگ کردیا۔

یہ مناظر میکسیکو کے علاقے Tlahuacکے بازار میں دیکھے گئے جب ایک آوارہ بیل شاپنگ کرنے نکل پڑی ۔

یوں بیچ بازار میں بیل کی آمد نے جہاں لوگوں کو خوفزدی کردیا وہیں کئی دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کردیں جبکہ کچھ دلچسپ سے یہ منظر اپنے کیمرے میں قید کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنانے لگے۔

رپورٹ کے مطابق بیل اپنے مالک کے باڑے سے فرار ہو کر مارکیٹ میں نکل آئی تھی جس نے بازار میں گھس کر شاپنگ کا شوق بھی پورا کیا جبکہ بیل کی وجہ سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور ہوں موجود کچھ افراد نے بیل کو قابو کر کے مالک کے حوالے کردیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں