آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍ محرم الحرام 1440ھ20؍ ستمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو دنیا بھر میں چوری ڈکیتی کے واقعات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں تاہم برطانیہ میں چوری کی فلمی وراردات پیش آیا جس میں چور با آسانی مہنگی ترین سپر کار چرا کر فرار ہوگئے۔

یہ واقعہ برطانیہ کے ٹاؤن کے ہوٹل کے پارکنگ ایریا میں دیکھے گئے جب دو چوروں نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور پارکنگ میں کھڑی تین لاکھ پاؤنڈ مالیت کی سبزرنگ کی لمبورگنی لے اُڑے۔

رپورٹ کے مطابق گاڑی کا مالک اپنی گاڑی کی چابیاں کہیں گرا بیٹھا تھا جو چوروں کے ہاتھ لگ گئی اور یوں چوروں نے موقع دیکھ کر گاڑی چرا لی جبکہ پولیس کی جانب سے چوروں کی تلاش جاری ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں