• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس میں اس وقت مسافر خوفزدہ ہو گئے جب ایک ہوائی جہاز لینڈ کرتے ہوئے رَن وے سے پھسل گیا اور جہاز میں آگ بھڑک اٹھی ۔

ا س واقعے میں مسافر صورتحال دیکھ کر اتنے خوزفزدہ ہو گئے کہ ایک مسافر سے طیارے سے باہر چھلانگ لگادی جبکہ چیخ و پکار مچ گئی تاہم خو ش قسمتی حکام اور ریسکیو ٹیموں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پا لیا ۔

اس خطرناک واقعے میں آٹھ مسافر زخمی اور ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

تازہ ترین